English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹانک میں پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار شہید

ٹانک میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور  اہلکاروں پر مسلح افراد کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا،

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ٹانک ڈاکٹر احسان اللہ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے پولیو سکیورٹی ٹیم پر حملہ کیا،ڈاکٹر احسان اللہ کے مطابق حملے میں زخمی اور شہید ہونے والے اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او)ٹانک سجاد احمد کا کہناتھا کہ حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا،

نجی ٹی وی کے مطابق  کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)نے دعوی کیا ہے کہ ٹانک میں پولیو ٹیم پر حملہ اس کے جنگجووں نے کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے