پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 T20 میچیز کی سیریس کھیلی جارہی ہے۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا T20 میچ کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا.
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو201 رنز کا ہدف دیا۔
پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور محمد رضوان بیٹنگ کے لیے آئے،بابر اعظم سفر رنز پر آوٹ ہو گئے، فخر زمان نے 10 گیندوں پر 10 رنز بنائے،محمد رضوان نے 52 گیندوں پر 78 رنز بنائے، آصف علی 4 گیندوں پر 1 رنز بنا ئے، افتیکار احمد نے 5 گیندوں پر 7 رنز بنائے، حیدر علی نے 39 گیندوں پر 68 رنز بنائے، محمد نواز نے 10 گیندوں پر 30 رنز بنا کر نوٹ آوٹ رہے ۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے عقیل حسین نے 1 وکٹ حاصل کی اور روماریو شیپرٹ نے 2 وکٹ حاصل کی، اوشین تھومس نے 1 وکٹ حاصل کی ،اوڈین سمت نے 1 وکٹ حاصل کی،ڈومینک ڈریکس نے 1 وکٹ حاصل کی۔
Pakistan set West Indies a 201-run target in the first T20I at the National Stadium Karachi.#PAKvWI#HumTouKhelainGey pic.twitter.com/CTUWBJvzjR
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 13, 2021

