ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وندر، سمندر میں لاپتا ماہی گیر کی نعش 5 دن کے ریسکیو ٹیم نے تلاش کرلی

وندر (آن لائن) کشتی سے سمندر میں لاپتا ہونے والے ماہی گیر کی نعش 5 دن کے بعد محکمہ فشریز ڈام کی ریسکیو ٹیم نے تلاش کرنے کے بعد ورثا کے سپرد کردی۔5روز قبل لسبیلہ کے علاقے لاکھڑا سے تعلق رکھنے والے علی اکبر ولد دین محمد گنگونامی ماہی گیر پھور اور لسی کنڈ کے درمیان میں کسی جگہ رات کی اندھیرے میں گہرے سمندر میں گر کر لاپتا ہوگیا تھا۔ ماہی گیر کی نعش کو تلاش کرکے ورثا کے سپرد کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں