English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملک کو مضبوط صنعتی بیس کی ضرورت �ے، �واد چو�دری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک کو مضبوط صنعتی بیس کی ضرورت ہے، اگر ہم انڈسٹریل بیس نہیں دے سکتے تو ملک کو معاشی طور پر کافی بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، ہم نے فنانس منسٹری اور دیگر ترقیاتی کاموں میں بہت محنت کی ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ملک کو مضبوط صنعتی بیس کی ضرورت ہے۔ ماضی میں صرف درآمدات پر انحصار کیا جارہا تھا پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے ملک کو اگر ہم انڈسٹریل بیس نہیں دے سکتے تو ملک کو معاشی طور پر کافی بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ہم نے فنانس منسٹری اور دیگر ترقیاتی کاموں میں بہت محنت کی ہے مل کر پالیسی ترتیب دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے