ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا مہنگائی کے خلاف سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا‘ ملک کی اہم بار کونسلوں سے مشاورت مکمل۔ بدھ کے روز سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون نے کہا کہ ملک میں مہنگائی نے تمام حدیں توڑ دی ہیں لوگ دو وقت کے کھانے سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔ مہنگائی نے ان کا جینا دوبھر کردیا ہے سپریم کورٹ بار کی مشاورت کے بعد ملک کی تمام اہم بار کونسلوں سے اس بارے مشاورت کی ہے۔ مشاورت مکمل ہوتے ہی سپریم کورٹ میں مہنگائی کے خلاف رٹ دائر کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں