English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چھٹے سرینا ہوٹلز قومی رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے روز22میچوں کا فیصلہ

القمر

اسلام آباد (جسارت نیوز)چھٹے سرینا ہوٹلز قومی رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے روز 22 میچوں کا فیصلہ ہوا۔ بدھ کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے مینز سنگلز کے پہلے رائونڈ کے مقابلوں میں سمیع خان، وقاص ملک، ثاقب حیات، حامد اسرار اور نوفل کلیم نے اپنے اپنے میچ جیت کر دوسرے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ بوائز انڈر۔18 سنگلز کے پہلے رائونڈ کے مقابلوں میں حشیش کمار، اذان شاہد، مہاتیر محمد، کامران خان اور زریاب خان اپنے اپنے میچ جیت کر دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے