English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اعجاز احمد قر یشی کو وفاقی محتسب بنا دیا گیا

القمر

اسلا م آباد(نمائندہ جسارت) حکو مت نے سا بق چیف سیکر ٹر ی اعجاز احمد قر یشی کو وفاقی محتسب لگا دیا ہے۔ ان کا باقاعدہ نوٹیفکیشن گز شتہ روز جاری کر دیا گیا۔ اعجاز احمد قر یشی چیف سیکر ٹر ی سند ھ، چیف سیکر ٹر ی خیبر پختو نخوا اور سیکر ٹر ی ریلو ے وسیکرٹر ی ماحولیات کے طو ر پر خدما ت سرانجام دے چکے ہیں۔ اعجاز احمد قر یشی نے 1972 ء میں مقا بلے کا امتحا ن پاس کرکے بطور اسسٹنٹ کمشنر سول سر وس شر وع کی۔ وہ کئی برس سے وفاقی محتسب سیکر ٹر یٹ میں سینئر ایڈ وائزر اور قو می کمشنر برا ئے اطفال کے طو ر پر کام کر رہے ہیں۔ وہ کینیڈا میں کو نسل جنر ل / ٹر یڈ کمشنر آف پا کستان اور یو این با ڈی میں پا کستان کے مستقل نمائندے کے طو ر پر بھی کام کر تے رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے