ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غیر قانونی واکی ٹاکی کا مسئلہ،سانگ سوچی پر مقدمہ ملتوی

میانمار کی ایک فوجی عدالت نے سیاسی رہنما آنگ سانگ سوچی کے خلاف غیر قانونی طور پر واکی ٹاکی درآمد کرنے اور استعمال کرنے کے مقدمے کا فیصلہ ایک مرتبہ  پھر ملتوی کر دیا ہے۔

خبر کے مطابق، 76 سالہ آنگ سوچی کے خلاف اب اس مقدمے کا فیصلہ دس جنوری کو سنایا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ میانمار میں رواں برس یکم فروری کو فوج نے منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا، جب کہ اس کے بعد ہونے والے مظاہروں کے خلاف زبردست مداخلت کی گئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں