ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران اورمغربی طاقتوں کے درمیان مذاکرات کا دوبارہ آغاز

ویانا میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق مذاکرات کا نیا دور آج منعقد ہو رہا ہے۔

کرسمس کے موقع پر مذاکراتی سلسلے میں وقفہ کیا گیا تھا۔

مذاکرات کاروں کی کوشش ہے کہ ایران اور امریکہ کو سن 2015 میں طے پانے والے جوہری معاہدے میں دوبارہ واپس لایا جائے۔

اس معاہدے کے تحت امریکہ اور پانچ دیگر عالمی طاقتوں نے ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے پر اتفاق کیا تھا جب کہ اس کے عوض ایران نے اپنی جوہری سرگرمیاں محدود بنانے کا وعدہ کیا تھا۔

واضح رہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تاہم سن 2018 میں یک طرفہ طور پر امریکا کو  اس معاہدے سے علیحدہ کر لیا تھا۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں