English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

"پیٹ میں درد کی شکایت"برازیل کے صدر اسپتال میں داخل

القمر

برازیل کے صدر جیئر بولسونارو کو آج صبح ساؤ پاؤلو کے ایک ہسپتال میں داخل کرانا پڑ گیا۔

خبر کے مطابق،انہیں پیٹ میں شدید درد کی شکایت تھی اور ڈاکٹر یہ طے کرنے کی کوشش میں ہیں کہ آیا ان کا آپریشن کیا جانا چاہیے۔

دو ہزار اٹھارہ کی صدارتی انتخابی مہم کے دوران بولسونارو پر چاقو سے حملہ کیا گیا تھا۔

اس کے بعد سے انہیں اب تک کئی مرتبہ ہسپتال میں داخل ہونا پڑ چکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے