English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

باڑ اکھاڑنے کے واقعات: ‘طالبان بتانا چاہتے ہیں کہ وہ پاکستان کے محتاج نہیں’

طالبان اہلکاروں کی جانب سے ڈیورنڈ لائن پر نصب باڑ ہٹانے کے واقعات پر حال ہی میں پاکستان کا ردِعمل آیا ہے۔ وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ باڑ اُکھاڑنے کے معاملے کو سفارتی ذرائع سے حل کیا جائے گا۔ ڈیورنڈ لائن کے تنازع کے بارے میں مزید جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے