ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تنزانیہ: کشتی اُلٹ گئی، 9 افراد ہلاک 10 لاپتہ

بحیرہ ہند کے ساحل پر واقع مشرقی افریقہ کے ملک تنزانیہ کے کُھلے سمندر میں کشتی کے حادثے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جزیرہ پیمبا کے کُھلے سمندر میں ایک مسافر بردار کشتی اُلٹ گئی۔

کشتی میں سوار 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، 6 کو بچا لیا گیا ہے اور لاپتہ 10 افراد کی تلاش جاری ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں