ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کویت میں مساجد اور شادی کی تقریبات کے لیے کورونا ایس او پیز نافذ

کویت: خلیجی ریاست کویت میں کورونا وائرس کے پھیلا کے خدشے کے پیش نظر مساجد، شادی کی تقریبات کے لیے کورونا ایس اوپیز نافذ کردی گئیں۔

کویتی میڈیا کے مطابق مساجد جانے والوں کو سماجی فاصلہ، ماسک پہننے اور جائے نماز لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کویتی میڈیا نے مزید کہا کہ خطبوں اور نماز کے دوران، کھڑکیاں اور دروازے کھلے رکھنے کاحکم دیا گیا ہے۔

کویتی میڈیا کا کہنا تھا کہ نو جنوری سے شادی کی تقریبات میں صرف 6 افراد کو شرکت کی اجازت ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں