English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مصر: مسافر بسوں میں تصادم 6مسافر جاں بحق‘ 17زخمی

القمر

قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک) مصر میں 2مسافر بسوں میں خوفناک تصادم میں 16مسافر ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے سیاحتی مقام شارم الشیخ جانے والی تیز رفتار منی بس اور ڈبل ڈیکر مسافر بس آپس میں بری طرح ٹکرا گئیں۔تصادم اتنا خوفناک تھا کہ مسافر بسوں کے پرخچے اْڑ گئے۔ حادثے کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا ، البتہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حادثہ دھند کی وجہ سے پیش آیا۔ متاثرین کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے