English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کے الیکٹرک کے صنعتی صارفین کو سستے بجلی پیکج میں توسیع کی منظوری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیرٹی اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے صنعتی صارفین کو سستے بجلی پیکج میں توسیع کی منظوری دے دی۔

نیپرا حکام کے مطابق پیکج کے تحت اضافی بجلی استعمال پر فی یونٹ12 روپے 96 پیسے کا ملے گا۔

نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے صنعتی صارفین کے لیے اضافی بجلی استعمال پر سستا پیکج 30 جون 2021 کو ختم ہوا تھا، وفاقی حکومت نے صنعتی پیکج میں اکتوبر2023 تک توسیع کی درخواست کی تھی۔

نیپرا حکام کا بتانا ہے کہ صنعتی صارفین کے لیے اس پیکج کی منظوری دےکر وفاقی حکومت کو فیصلہ بجھوا دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے