ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی قطر میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے قطری دارالحکومت دوحہ میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر عبداللہیان نے کہا کہ فلسطین سے متعلق ایران کا موقف اصولی اور مستقل ہے اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ دونوں رہنماؤںکے درمیان ہونے والی ملاقات کی فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پر بات چیت کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں