ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عسکری: کیمپ کے اندر ساتھی کی فائرنگ سے دواسرائیلی فوج ہلاک

تل ابیب :اسرائیلی فوج نے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ جمعرات کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں اس کے ایک عسکری کیمپ کے اندر فوجی اہل کار کے ہاتھوں غلطی سے دو فوجی افسران ہلاک ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عسکری بیان میں واقعے کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اسپیشل فورسز کے ایک یونٹ میں پیش آیا۔رپورٹوں کے مطابق اسرائیلی فوجی نے فلسطینی حملہ آور سمجھ کر غلطی سے دونوں افسران پر فائرنگ کر دی۔ اس سے قبل مقتول افسران نے انتباہی ہوائی فائرنگ کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں