English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 2روزہ دورے پر روس پہنچ گئے، جہاں انہوں نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق کریملن میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ترجمانوں کے ذریعے مختلف موضوعات پر بات چیت کی،جن میں ویانا میں جاری مذاکرات اور یوکرائنی تنازع سرفہرست رہا۔ امریکا اور روس کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں دورے کو بہت اہمیت دی جارہی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے