ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،سونیا کلیم

نواب شاہ (نمائندہ جسارت) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون شہید بینظیر آباد سونیا کلیم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی 5 ویں نئی لہر کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت کی جانب سے جاری کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے تاکہ ضلع بھر کی عوام کو کورونا کی موجودہ لہر سے بچایا جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دربار ہال میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں