English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسرائیل کا اعلیٰ اختیاراتی وفد سوڈان پہنچ گیا ، شہری سراپا اختجاج

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی کا اعلیٰ اختیاراتی وفد سوڈان پہنچ گیا۔ اسرائیل کے عبرانی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی طیارے نے لد ہوائی اڈے سے اڑان بھری اور دارالحکومت خرطوم میں اترا۔ وفد کے ارکان کی شناخت نہیں بتائی گئی۔ دوران سفر اسرائیلی طیارہ مصر کے شرم الشیخ میں اترا اور وہاں سے خرطوم کی جانب روانہ ہوا ۔ ادھر سوڈان میں سوڈان میں فوج کے خلاف جاری مظاہروں میں شہریوں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی مذمت کرتے ہوئے تل ابیب کے خلاف نعرے لگائے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے