English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لائبیریا : دہشت گرد حملے میں 29افراد ہلاک

القمر

منروویا(انٹرنیشنل ڈیسک) لائبیریا میں مقامی گینگ کے دہشت گرد حملے میں 29افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ دارالحکومت منروویا میں ساحل کے قریب واقع نیو کرو ٹاؤن کے چرچ میں پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں میں 11 بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہے۔ عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا چرچ میں تقریب کے دوران بندوق اور چاقوؤں سے حملہ کیا۔ مقامی گینگ اب شہریوں کے لیے سخت خطرہ بن چکے ہیں اور گزشتہ سالوں کے دوران کارروائیوں میں تیزی آئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے