English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روسی ایلچی کا دورئہ ریاض سعودی ولی عہد سے ملاقات

ریاض :سعودی ولی عہد سے شام کے لیے روسی ایلچی الیگزینڈر لافرنتیف ملاقات کررہے ہیں

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے لیے روس کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لافرنتیف سعودی عرب پہنچ گئے،جہاں انہوں نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ۔ اس دوران جنگ زدہ ملک کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی سرکاری خبررساں اداروں کے مطابق محمد بن سلمان اور روسی ایلچی نے شام میں ہونے والی تازہ پیش رفت کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا جائزہ لیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے