English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوکرائن اور روس ترکی کی ثالثی میں تنازع کے حل پر متفق

القمر

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرائن اور روس سرحدی تنازع پر ترکی کی ثالثی کو تسلیم کرلیا۔ ترک سفارتی ذرائع کے مطابق انقرہ نے نومبر میں یہ تجویز دی تھی، جس پر دونوں ممالک متقق ہوگئے ہیں۔ ترکی اس تناظر میں مذاکراتی عمل شروع کر رہا ہے ۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ فروری میں یوکرائن جائیں گے۔ادھر روس نے کہا ہے کہ یہ مرحلہ ابھی ابتدائی سطح پر ہے اور حل کے حوالے سے کسی فوری پیش رفت کی توقع نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے