English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی

القمر

ٹرینیڈاڈ(جسارت نیوز) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے پاپوآنیوگنی کو 9 وکٹوں سے ہرا کر آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔. پاکستان کے محمد شہزاد نے 7 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ پاکستان نے 51 رنز کا ہدف 12 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا. عباس علی 27 اور حسیب اللہ خان 18 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔اس سے قبل پاپوآنیوگنی کی ٹیم 22.4 اوورز میں 50 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔. محمد شہزاد نے 7 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ احمد خان نے 3 جبکہ عباس علی نے ایک وکٹ حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے