ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر اعظم عمران خان نے ”سیو افغانستان ہیش ٹیگ “متعارف کرا دیا

وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کی تشویشناک صورتحال پر سوشل میڈیا پر سیو افغان لائیوز ہیش ٹیگ متعارف کروا دیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ متعارف کرواتے ہوئے لکھا کہ افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے آواز اٹھاتا رہوں گا اور لوگ انسانی بحران کی آگہی کے لیے میری آواز سے آواز ملائیں۔ انہوں نے کہا کہ چاہوں گا عالمی برادری اس مسئلے پر قدم آگے بڑھائے، بڑھتے بحران سے لاکھوں افغانوں خصوصاً بچوں کو فاقہ کشی کا خدشہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں