English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شہزاد اکبر نے شدید دباؤمیں کام کیا مافیازپر کام کرنا آسان نہیں، فوادچودھری

اسلام آبادوفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر نے شدید دبا ومیں کام کیا، مافیاز پر کام کرنا آسان نہیں تھا لیکن انہوں نے بہترین طور پر کیسز کو دیکھا۔ پیر کو ٹوئٹر پر جاری بیان میںوزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کے استعفے پر فواد چوہدری نے ردعمل کے ظہار میں شہزاد اکبر کو کوئی اور ذمے داری دیے جانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ مزید اہم کام آپ کے منتظر ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے