ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمرکوٹ: سینئر صحافی نائید حسین خٹک کی والدہ کی وفات پر تعزیت

عمرکوٹ (نمائندہ جسارت) پریس کلب کے ممبر سینئر صحافی نائید حسین خٹک کی والدہ کی وفات پر وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ایم این اے لال مالھی ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمن میمن نامور سماجی شخصیت سینئر صحافی رسول بخش رحیم دانی سرپرست اعلیٰ پریس کلب حاجی گل حسن آریسر سید ریحان شبیر شاہ سید امران شاہ چوہدری محمد رفیق سجاد علی شیخ گل شیر راجپوت رئیس حاجی اللہ بچایو خان کوسو نور حسن خان کوسو سیٹھ کمار ٹلوانی مدن گوپال بیرانی اشوک کمار درڑا کانجی مل رکیسر سمیت صحافیوں آفیسروں سیاسی اور سماجی شخصیات نے خٹک ہائوس آکر تعزیت کی اور والدہ کے انتقال پر گھرے دکھ رنج اور غم کا اظہار کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں