English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی طبیعت ناساز، تمام مقدمات کی سماعت منسوخ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ہے۔

چیف جسٹس کی عدم موجودگی کے باعث تمام مقدمات کی سماعت منسوخ کر دی گئی ہے۔

چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں ڈویژن بینچ کےکیسز کی کاز لسٹ بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔عدالتی عملے کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی طبیعت ناساز ہے جس کی وجہ سے کاز لسٹ منسوخ کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے