English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پولش مونسگنر ماریک سولزینسکی کو ترکی میں ویٹیکن کےسفیر مقرر

القمر

کیتھولکس کے روحانی پیشوا اور ویٹیکن کے صدر پوپ فرانسس نے پولش مونسگنر ماریک سولزینسکی کو ترکی میں ویٹیکن کا سفیر مقرر کیا  ہے۔

ویٹی کن کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ تنزانیہ میں گزشتہ 5 سال سے سفیر کے طور پر کام کرنے والے سولزینسکی کو پوپ نے ترکی میں سفیر مقرر کیا ہے۔

سولزینسکی (60) نے 2011-2017 میں جارجیا  آذربائیجان اور آرمینیا میں ویٹیکن کے سفیر کے طور پر خدمات انجام دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے