English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

افغان خواتین کے حقوق کے معاملے پر پاکستانی خواتین رہنما کیا کہتی ہیں؟

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے لیے دنیا کا مطالبہ ہے کہ طالبان انسانی حقوق اور خاص طور پر خواتین کے حقوق کے احترام کے حوالے سے وعدے پورے کریں۔ پاکستانی خواتین رہنما اور سرگرم کارکن افغان طالبان کی جانب سے خواتین کے لیے کیے گئے اقدامات کو کیسے دیکھ رہے ہیں؟ دیکھیے نذر الاسلام کی رپورٹ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے