ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں فرات شیلڈ اوربہارِ  امن کے علاقوں میں دہشت گردوں کا صفایا جاری

شمالی شام میں فرات شیلڈ اوربہارِ  امن کے علاقوں میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 10 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ "دہشت گردوں کو وہ سزا مل رہی ہے جس کے وہ مستحق تھے۔ PKK/YPG   سے  تعلق رکھنے والے چھ دہشت گرد جنہوں نے فرات شیلڈ کے علاقے پر حملہ کرنے کی کوشش کی  اور 4  دہشت گرد جو بہارِ  امن بہار کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاریوں میں مصرو تھے  کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں