ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر رجب طیب ایردوان کا متحدہ عرب امارات کے دورے سے متعلق جائزہ

صدر رجب طیب ایردوان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ تعاون کی  باہمی خواہش خواہش پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

صدر ایردوان نے متحدہ عرب امارات کے اپنے 2 روزہ دورے کے بعد اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنا جائزہ پیش کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ "متحدہ عرب امارات میں ہونے والی ملاقاتوں کے دوران، ہم نے تعلقات کو فروغ دینے اور سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے مضبوط مشترکہ ارادے کا مظاہرہ کیا، اور مجموعی طور پر 13 معاہدوں پر دستخط کیے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ ہم متحدہ عرب امارات کی سلامتی اور استحکام کی حمایت  کو جاری رکھیں گے۔ ہم خلیج  کے علاقے  سیکیورٹی کو اپنی سیکیورٹی  سمجھتے ہیں ۔ ہمیں ہ تعاون میں حاصل ہونے والی رفتار کو برقرار رکھنے اور آگے بڑھنے کے باہمی عزم پر خوشی ہے۔  ۔ ہم باہمی احترام اور اعتماد کی بنیاد پر اپنے مشترکہ مفادات اور اپنے خطے کے مستقبل کے لیے اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں