اسلام آباد : مشیر تجارت عبدالرزاق دادو کا کہنا ہے کہ برآمدات پر توجہ دینے کے لیے اسٹریجک پالیسی ترتیب دی ہے ۔
میڈیا سے بات کرتے ہو عبدلرزاق دادو کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ اس سال ایکسپورٹ میں کافی بہتری آئے گی رواں سال ٹیکسٹائل شعبہ میں 26 فیصد بہتری کی گنجائش ہے ۔اس لیے بر آمدات پر توجہ دینے کے لیے اسٹریجک پالیسی تر تیب دی ہے ۔
مشیر تجارت کا مزید کہنا تھا کہ کابینہ نے ٹیکسٹائل پالیسی کی منظور دے دی اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ کاٹن یان کی کھپت ہے
کارٹن یارن کی پیداوار میں ہمارا پانچواں نمبر ہے کاٹن کلاک میں بھی دوسرے نمبر ہیں پاکستان ڈینم فیبرک میں دوسرے نمبر پر ہے ملک میں ٹیکسٹائل کا شعبہ درست سمت میں جا رہا ہے برآمدات پر توجہ دینے کے لیے اسٹریجک پالیسی ترتیب دی ہے ۔