English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہمارا یوکرین میں ہوئے سائبر حملوں سے کوئی تعلق نہیں: کریملن

القمر

روسی صدارتی محل کریملن نے  یوکرین میں ہوئے سائبر حملوں  سے وابستگی مسترد کر دی ہے۔

یوکرینی امور دفاع،مسلح افواج  کی ویب سائٹ اور بریوات بینک سمیت اوشاد بینک کی انٹر نیٹ بینکنگ سائٹس پر سائبر حملہ کیا گیا تھا۔

 اس  حملوں کے پس پردہ روس کے ملوث ہونے کا  شبہ ظاہر کیا گیا تھا۔

اس حوالے سے روس نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے یوکرین کے بیانات مسترد کر دیئے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے