English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت، تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کرنے والی طالبات پر مقدمہ درج

القمر

بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے سرکاری کالج کی باحجاب طالبات کےکالج میں داخلے پر پابندی عائد  کیے جانے کے  برخلاف احتجاج کرنے والی 10 طالبات کیخلاف قانونی کاروائی کی گئی ہے۔

صوبہ کرناٹک میں حجاب پرپابندی کے خلاف طالبات کا مقدمہ  ہائیکورٹ میں زیرسماعت ہے تو  کرناٹک کی عدالت نے ہندوانتہاپسندوں کا موقف اپناتے ہوئے مقدمے کے حتمی  فیصلے تک تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی  جو عبوری حکم  نامے سے منسلک  کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ کرناٹک کے اسکولوں  اورکالجوں  میں باحجاب طالبات کو جماعتوں میں جانے  کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ کرناٹک کے علاوہ  ملک کے  دیگرصوبوں میں بھی حجاب کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے