ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرائن نے شہریوں کے لئے اسلحے سے متعلق قانونی بِل منظور کر لیا

یوکرائن نے اپنے شہریوں کے اسلحے کے حق سے متعلقہ قانونی بِل کی منظوری دے دی ہے۔

بِل کو 450 رکنی پارلیمنٹ میں 274 مثبت ووٹوں کے ساتھ منظور کر لیا گیا ہے۔

اسلحہ قانون کی رُو سے یوکرائن کے شہری مخصوص شرائط کے تحت اسلحے کے مالک بن سکیں گے۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں