English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی ہماری مدد کرے:سفارت خانہ یوکرین

القمر

انقرہ میں متعین یوکرینی سفارت خانے نے ترکی سے مدد طلب کی ہے۔

سفارت خانے  نے سوشل میڈیا کی معرفت اپنے بیان میں کہا کہ روس نے یوکرین کے خلاف جنگ شروع کر دی ہے،پرامن یوکرین کے شہروں پر بمباری ہو رہی ہے لہذا ہم اس مشکل صورت حال میں ترکی اور اس کی دوست عوام سے مدد کا مطالبہ کر تے ہیں۔

واضح رہے کہ روسی صدر پوتن نے مشرقی یوکرین کے علاقے دونباس میں عسکری آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے