English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوکرین میں نقد رقوم اور زر مبادلہ کا لین دین محدود کر دیا گیا

القمر

یوکرین میں نقد رقوم اور زر مبادلہ کے لین دین کو محدود کر دیا ہے۔

 یوکرینی مرکزی بینک نے اپنے بیان میں  بتایا کہ ملک میں مارشل لا کا نفاذ کر دیا گیا ہے جس کے تحت  مالی منڈیوں میں مختلف قسم کی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔

بیان کے تحت، زر مبادلہ کے بجائے دیگر تمام زرترسیل کے امور روک دیئے گئے ہیں،بینکوں سے نقد رقوم کا نکالنا بھی ایک لاکھ گروینی تک محدود کر دیا گیا۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ملکی مالیاتی نظام میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے بعض اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے