English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان نے یوکرین میں اپنے شہریوں سے محفوظ علاقوں میں منتقل ہونے کی اپیل کی ہے

القمر

پاکستان نے یوکرین میں اپنے شہریوں سے محفوظ علاقوں میں منتقل ہونے کی اپیل کی ہے۔

کیف میں پاکستانی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت یوکرین میں پھنسے 1500 پاکستانیوں کو بحفاظت نکالنے کے لیے کام کر رہی ہے۔

بیان جس میں شہریوں سے محفوظ علاقوں میں منتقل ہونے کی اپیل کی گئی تھی، 500 پاکستانی طلباء کو انخلاء کے لیے یوکرین کے شہر ترنوپل جانے کو کہا گیا  ہے۔

یاد رہے روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کل صبح مشرقی یوکرین میں ڈونباس میں خصوصی فوجی آپریشن شروع   کرنے کا اعلان کیا تھا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے