ترک سپر لیگ کے 28 ویں ہفتے میں فینرباہچے کا سامنا ترابزون سپور سے ہوا۔
یہ اہم میچ استنبول میں کھیلا گیا۔
فنیر باہچے کو میچ 18 ویں منٹ میں ریڈ کارڈ کے باعث ایک کھلاڑی کو کھونا پڑا۔لیکن اس کے باوجود اس سے سخت مقابلہ کرتے ہوئے یہ میچ ایک ایک کےا سکور سے برابر کر دیا۔
اس نیتجے کے بعد ترابزون سپور کے لیگ میں 67 پوائنٹس اور فنیر باہچے 47 کے پوائنٹس ہیں۔