ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جوہری معاہدے میں امریکی عجلت پسندی مفاہمت کے حق میں نہیں:ایران

ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ کی طرف سے جوہری معاہدے کو جلدی میں طے کرنے کی کوشش دراصل اشارہ ہے کہ وہ ایک جامع اور مضبوط مفاہمت کے حق میں ہی نہیں ہے۔

ایران کی سلامتی کے ایک اعلیٰ اہلکار علی شام خانی نے مزید کہا کہ ایرانی جوہری مذاکرات ہر گزرتے لمحے کے ساتھ مشکل ہوتے جا رہے ہیں۔

تہران کے مطابق عالمی جوہری معاہدے کی بحالی اس کے میزائل یا خلائی پروگرام کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنے گی۔

یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایران اپنی دفاعی صلاحیتوں اور علاقائی پالیسیوں پر سجھوتہ نہیں کرے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں