English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکش ایئرلائنز (THY) کا یوکرین، مالدووا، روستوف اور سوچی کے لیے پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان

القمر

ترکش ایئرلائنز (THY) نے یوکرین، مالدووا، روستوف اور سوچی کے لیے 10 اپریل تک اور بیلاروس کے لیے پروازیں 31 مارچ تک منسوخ کر نے کا اعلان کیا ہے۔

ترکش ایئرلائنز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکش ایئرلائنز نے  یوکرین، مالڈووا، روستوف، سوچی سے 10 اپریل 2022 تک کی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں  جبکہ بیلاروس کے لیے  ترکش ایئرلائنز  کی پروازیں 31 مارچ 2022 تک منسوخ کر دی گئی ہیں۔

ٹرکش ائیر لائینز کے مطابق   ٹرکش ائیر لائِنز   کی ویب سائٹ یا مندرجہ ذیل  ٹیلی فون نمبر سے

 0 850 333 0 849  سے ٹکٹوں کی تاریخ میں   تبدیلی  یا  واپس کرنے سے متعلق  رجوع کیا جاسکتا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے