ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام:ترک فوج کی بر وقت کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

شام میں فرات ڈھال  آپریشن کے حامل علاقے میں داخلے  کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے تین دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق،  دہشت گردوں کے گرد گھیرا مسلسل تنگ کیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل  علاقے پر تخریب کاری کا منصوبہ بنانے والے پی کےکے کے تین دہشتگرد بروقت کاروائی میں مارے گئے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  علاقے میں امن و سلامتی کی بحالی کے لیے ہر قسم کی تدابیر اختیار کی جائیں گی ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں