English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے ترکی کو ایوارڈ

القمر

وزیر صحت فخر الدین قوجہ  کو ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ریجنل ڈائریکٹر برائے یورپ ڈاکٹر ہنس کلوگ نے نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) کی وبا کا مقابلہ کرنے میں ترکی کی کامیابی پر ایوارڈ پیش کیا ہے ۔

وزیر صحت قوجہ  نے وزارت صحت اور ڈبلیو ایچ او کے تعاون سے استنبول میں ہونے والی میٹنگ کے دائرہ کار میں کلوگ  کے ساتھ دو طرفہ اجلاس میں شرکت کی۔

وزیر صحت قوجہ   نے ملاقات کے حوالے سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر  لکھا ہے کہ "ہمیں یہ ایوارڈ ریجنل ڈائریکٹر برائے یورپ ڈاکٹر ہنس کلوگ کی طرف سے ترکی کی وبا کے خلاف کامیاب  میں کامیابی سے  نتائج حاصل کرنے  کی وجہ سے دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یورپی ریجن مائیگریشن اینڈ ہیلتھ میٹنگ میں  جہاں   صحت کے شعبے میں ہجرت کے اثرات کو کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترکی کی کاوشوں کا سراہا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے