ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق میں داعش کا حملہ،1 فوجی ہلاک

 عراقی شہر کرکوک میں داعش  کے ایک فوجی چیک پوسٹ پر حملے میں ایک فوجی ہلاک ہو گیا۔

 کرکوک پولیس کے  ترجمان عامر نوری کے مطابق شہر کے دقوق نامی قصبے کے قریب ال بو محمد  دیہات میں عرایق فوج کی ایک چیک پوسٹ پر دہشتگرد تنظیم داعش نے حملہ کر دیا ۔

اس حملے میں ایک فوجی ہلاک ہو گیا جس کے بعد قصبے میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں