ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی کی  ماہ فروری میں صنعتی پیداوار میں ماہانہ بنیادوں پر 4.4 فیصداضافہ

 ماہ فروری میں صنعتی پیداوار میں ماہانہ بنیادوں پر 4.4 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 13.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ترکی کے شماریاتی ادارے (TUIK) نے  ماہ فروری کے لیے صنعتی پیداوارکے  انڈیکس    کے نتائج کا اعلان  کردیا ہے۔

اس کے مطابق  ماہ   فروری میں ایڈجسٹ شدہ  انڈیکس  کے مطابق  پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 4.4 فیصد  اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ غیر ایڈجسٹ شدی  انڈیکس  میں  انڈسٹریل پروڈکشن میں بھی سالانہ بنیادوں پر 13.3 فیصد اضافہ  دیکھا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں