ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شنگھائی کے شہری چیخیں مار کر کووِڈ۔19 پابندیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں

شنگھائی کے شہری اپنے گھروں سے چیخیں مار کر کووِڈ۔19 پابندیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

چین سوشل میڈیا پلیٹ فورم سے شئیر کئے گئے ویڈیو مناظر میں شہری، شنگھائی میں ایک ہفتے سے زائد عرصے سے جاری کرفیو کے خلاف، اپنے گھروں کی کھڑکیوں سے چیخیں مار کر احتجاج کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ حکام نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے سدّباب کے لئے 5 اپریل سے اب تک شہر کے 26 ملین افراد کے لئے گھروں سے نکلنا ممنوع قرار دے رکھا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں