English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی عراق میں آپریشن 3دہشتگرد ہلاک

القمر

 شمالی عراق  کے پنجہ شیر آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، ترک مسلح افواج  نے شمالی عراق میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔

 اس سلسلے میں پنجہ شیر آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو جوابی کاروائی میں ہلاک کر دیا گیا ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے