ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی کوریا نے گالف کورس اور سیاحتی مقامات تباہ کر دیئے

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا ئی کمپنی کی طرف سے کم گانگ پہاڑ پر تعمیر کر دہ ایک گالف کورس اور بعض سیاحتی مقامات کو تباہ کر دیا ۔

 چوسن میڈیا کے مطابق، جنوبی کوریا کی وزارت اتحاد کے ایک عہدے دار نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ  شمالی کوریا میں ایک گالف کورس اور سیاحتی مقامات کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ مسمار شدہ مقامات جنوبی کوریائی کمپنی ہایونڈائی آسان کی جانب سے تعمیر کیے گئے تھے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں