English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جاپان میں 5.4 شدت کا زلزلہ

القمر

شمال مشرقی جاپان  کے شہر فوکوشیما میں 5.4 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق، فوکوشیما میں  یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح  سوا آٹھ بجے آیا جس کا مرکز تیرانوے کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

 زلزلے کے بعد سونامی کا الارم نہیں دیا گیا ۔

ایسٹ جاپان ریلوے کمپنی نے زلزلے کے باعث  ٹرینوں کی آمدورفت جزوی طو رپر ملتوی کر دی  تھی۔

علاوہ ازیں  یہ بھی بتایا گیا ہے کہ فوکوشیما دائی جی داءی نی میں واقع توکائی ٹو جوہری تنصیب میں کسی قسم کا ناخشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے